فلوریکلچر اور لینڈسکیپنگ ٹریننگ کورسز
تربیتی کورسز
فلوریکلچر ٹریننگ سینٹر باغ جناح لاہور میں واقع ہے جو کہ 1987 میں قائم ہوا۔ باغ جناح لاہور میں شناخت کے لیے درختوں، جھاڑیوں، بیلوں، پامز اور موسمی پھولوں کا وسیع ذخیرہ موجود ہے۔ ٹریننگ سینٹر میں مختلف دورانئے کے چار کورس کروائے جاتے ہیں۔ اب تک یہاں سے 5000 افراد کو گلبانی و چمن آرائی کی تربیت دی جاچکی ہے جوکہ اندرون اور بیرون ممالک مختلف اداروں میں کام کررہے ہیں۔
ایک سالہ کورس برائے گلبانی وچمن آرائی
یہ کورس کمرشل سطح پر پھولوں کی کاشت، زیبائشی پودوں کی نرسری کی تیاری اور دیکھ بھال، لینڈ سکیپ ڈیزائننگ، گھریلو باغبانی، فلاور ارینجمنٹ اور پودوں کی افزائش جیسے اہم مضامین پر مشتمل ہے۔
شارٹ کورس برائے گلبانی وچمن آرائی (دورانیہ : 3 ماہ)
یہ کورس ان سروس افزاد کی اپ گریڈیشن کے لیے جس میں تین ماہ کے مختصر دورانیے میں پھول کی کاشت، نرسری کی تیاری اور چمن آرائی کی تربیت دی جاتی ہے۔
شارٹ کورس برائے خواتین ( دورانیہ 2 ہفتے اور 6 ہفتے)
مختصر دورانیے کے یہ دونوں کورس گھریلو خواتین کے لیے ڈیزائین کیے گئے ہیں جن میں باغیچے کی تیاری اور فلاور اریجمنٹ کی تربیت دی جاتی ہے۔
ٹریننگ کیلنڈر
متوقع تاریخ |
کورس کا نام |
یکم ستمبر |
ایک سالہ ڈپلومہ کورس برائے گلبانی وچمن آرائی |
یکم اکتوبر |
شارٹ کورس برائے گلبانی وچمن آرائی (دورانیہ : 3 ماہ) |
15 فروری |
شارٹ کورس برائے خواتین ( دورانیہ 6 ہفتے) |
15 اگست |
شارٹ کورس برائے خواتین ( دورانیہ 2 ہفتے) |
داخلے اور مزید معلومات کے لیے
مسٹر عبدالواحد
سینئرانسٹر
فلوریکلچر اینڈ لینڈسکیپنگ ٹریننگ سینٹر باغ جناح لاہور نزد لیڈیز کلب لاہور
فون نمبر: 04299201246، 03338168346
ای میل: training.flori.govt@gmail.com
کاشتکاروں کو ٹشوکلچر سے تیار کردہ کارنیشن کے پودوں کی فراہمی
کارنیشن دنیا کے اہم کٹ فلاورز میں سے ایک ہے۔ یہ تجارتی طور پر بہت سے ممالک میں اگایا جاتا ہے۔ پاکستان میں پہلے مارگوریٹ قسم کی کارنیشن موسم سرما کے پھول کے طور پر کی جاتی تھی لیکن اب ٹشو کلچر کے ذریعہ تیار کی جانے والی کٹ کارنشن کی اقسام فلوری کلچر سب اسٹیشن اسلام آبادسے دستیاب ہیں۔
پودے حاصل کرنے کے لیے رابطہ ایڈریس
ڈاکٹر ریاض الرحمان
ہارٹیکلچرسٹ
فلوریکلچر سب سٹیشن آرچرڈ سکیم اریا مری روڈ، اسلام آباد
فون نمبر: 0512840377،03335424526
ای میل: horticulturist_1@hotmail.com
سکولوں، کالجر اور یونیورسٹیوں میں طلبہ کو کچن گارڈننگ کی ٹریننگ

گھروں میں اگنے والی سبزیوں میں غذائیت زیادہ ہوتی ہے اور کیمیکل سے پاک ہوتی ہیں۔ گھر پر سبزیوں کااگانا ایک مثبت سرگرمی ہے۔ ڈی ڈی اے گرین بیلٹ آفس کچن گارڈننگ میں دلچسپی رکھنے والے افراد کو آن کیمپس ٹریننگ کی سہولت دیتا ہے
ٹریننگ حاصل کرنے کے لیے رابطہ ایڈریس
شاہد اشرف
ایگریکلچر آفیسر
گرین بیلٹ آفس
ڈائریکٹوریٹ آف فلوریکلچر 21ڈیوس روڈ لاہور
فون نمبر:04299202363, 03016076250
ای میل: shahidashraf133@gmail.com
کاشتکاروں کو تصدیق شدہ سبزیوں کے بیجوں کی فراہمی
سبزیوں کے تصدیق شدہ بیج ڈپٹی ڈائریکٹر گرین بیلٹ آفس ڈیوس روڈ لاہور سے گورنمنٹ کے مقرر کردہ نرخ پر دستیاب ہیں۔
شاہد اشرف
ایگریکلچر آفیسر
گرین بیلٹ آفس
ڈائریکٹوریٹ آف فلوریکلچر 21ڈیوس روڈ لاہور
فون نمبر:04299202363, 03016076250
ای میل: shahidashraf133@gmail.com