تقریبات

داخلہ برائے تین ماہ کورس

فلوریکلچر کورس  کے لیے داخلے شروع ہوچکے ہیں۔ درخواست فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 31دسمبر 2019ہے۔ اس کورس میں شامل کلیدی موضوعات ہوم گارڈننگ ، لینڈ اسکیپ ڈیزائننگ ، نرسری مینجمنٹ ، گرین ہاؤس میں کاشت ، پودوں کی شناخت ، کچن گارڈننگ اور فلاور ارینجمنٹ شامل ہیں۔

داخلہ برائے ایک سالہ کورس

ایک سالہ کورس برائے فلوریکلچر اور لینڈسکیپنگ شروع ہوچکے ہیں۔ درخواست دینے کی آخری تاریخ 28اگست 2019 ہے۔ اس کورس میں شامل کلیدی موضوع پودوں کی شناخت ، کٹ پھول کی کاشت ، زمین کی تزئین ، بکچن گارڈننگ ،فلاور ارینجمنٹ، آئی پی ایم ، انڈور باغبانی وغیرہ ہیں۔

پھولوں کے کاشت کاروں کی تربیت

25اپریل 2019 کو راولپنڈی ریجن کے پھولوں کے کاشتکاروں کے لیے ایک ہفتے کے تربیتی کورس کا انعقاد کیاگیا۔

سول سروس اکیڈمی کے سٹاف کے لیے تربیتی کورس کا انعقاد

15اگست 2016 کوسول سروس اکیڈمی لاہور کے سٹاف کے لیے دو ہفتے کے دورانیے کے تربیتی کورس کا انعقاد کیاگیا۔

ٹریننگ کورس (دورانیہ 6 ہفتے)

31 مارچ 2016 کو اس کورس کا انعقاد کیاگیا۔

کمرشل فلوریکلچر سیمینار

29جنوری 2016:نظامت گلبانی وچمن آرائی کی طرف سے  سیمینار کا انعقاد کیاگیا۔