کامیابیاں

 ڈائریکٹوریٹ آف فلوریکلچر (ٹی اینڈ آر) پنجاب کی کامیابیوں کی تفصیل درج ذیل ہے:

  • گلبانی اور چمن آرائی کے موضوع پر 3383 افراد کی تربیت
  • فلوریکلچر ٹریننگ سینٹر سے تربیت یافتہ افراد اندرون اور بیرون ممالک مختلف شعبوں میں ملازمت کررہے ہیں
  • ادارنے میں گلیڈی اولس اور لیلیم  کو پنجاب میں کمرشل سطح پر کاشت کے لیے متعارف کرایا
  • تربیتی سکولوں کے ذریعے 125 کاشتکاروں کو کاشتکاری کے جدید طریقوں کی تربیت دی گئی
  • پنجاب میں سینٹی فولیا گلاب کو کاشت کے لیے متعارف کرایا
  • کاشتکاروں کو  پھولوں کی پیداواری ٹیکنالوجی کی فراہمی
  • خانیوال سیڈ  فارم سے  سبزیوں کے بیجوں کی تیاری اور کاشکاروں کو فراہمی
  • لاہور اور راول پنڈی میں شہرویوں کو کچن گارڈننگ کی تربیت دی گئی